ڈرائیورنگ لائسنس گھر بیٹھے حاصل کریں
حکومت پنجاب کا احسن اقدام شہریوں کے لئے ڈرائیونگ لائنسنس کارڈ اجراء حکومت پنجاب نے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو "ای ڈرائیونگ لائسنس کارڈ کا اجراء کر دیا اس کا حصول بہت آسان کر دیا جس میں عام شہری کا اگر لائسنس گم ہو گیا ہو تو پاکستان بھر میں الیکٹرونک لائسنس کارڈ حاصل کر سکتا ہے … Read more