USC PMT Score Check | Online Check PMT Score USC

Online Check PMT Score USC

یو ایس سی آرگنائزیشن کے پی ایم ٹی اسکور چیک پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک کریں ۔وزیر اعظٖم میاں شہباز شریف نے اپنی حکومت کے اخری ایا م میں خطاب دیا کہ جس خاندان کے چالیس یا اس سے کم بی آئی ایس پی رجسٹرڈ خاندانوں کے لئے پی ایم ٹل اسکور چیک کا آغاز کیا ہے ۔امیدوار یوٹیلٹی سٹور آف پاکستان کے آفیشل ویب پورٹل سے پی ایم ٹی اسکور کور جان سکتے ہیں ہیں وہ اہل ہیں کہ نہیں۔
یو ایس سی مختلف ضروری اشیاء کے لاگت میں ریلیف پیش کرنے میں اہم کردار بی آئی ایس پی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہے جس میں مفت چینی آٹا ،دالیں چینی اور دیگر حفظان صحت کی اشیائے خورد نوش بازار سے بارعایت فراہم کی جائے گی۔
بی آئی ایس پی پی یو ایس سی پلان میں 10کلو آٹا 648 روپے ایک کلوچینی 100 روپے فرام کی جائے گی۔اس کے علاوہ چاول اور دالیں فی کلو قیمت 25 روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

آسان رسائی کے لئے ،دلچسپی رکھنے والے افراد ٰوٹیلٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ کے ذریعے سے مکمل کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ افراد جو اس سے پہلے بی آئی ایس پی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ نادرا سے جاری کردہ اپنی تحصیل سے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔

بی آئی ایس پی پی ایم ٹی اسکور یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کے اہلیت چیک کریں

بی آئی ایس پی پی ایم ٹی اسکور کا چیک کر سکتے ہیں ۔درخواست دہندگان اہلیت کا تعین کرنے کے لئے آفیشل ویب سائیٹ یا نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے چیک کر سکتے ہیں۔