حکومت پنجاب کا احسن اقدام شہریوں کے لئے ڈرائیونگ لائنسنس کارڈ اجراء
حکومت پنجاب نے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو "ای ڈرائیونگ لائسنس کارڈ کا اجراء کر دیا اس کا حصول بہت آسان کر دیا جس میں عام شہری کا اگر لائسنس گم ہو گیا ہو تو پاکستان بھر میں الیکٹرونک لائسنس کارڈ حاصل کر سکتا ہے اور کہیں بھی استعمال کر سکتا ہے۔
پاکستانی شہری اپنا ای الیکٹرونک لائسنس کو پی ڈی ایف فائل میں محفوظ کر سکتا ہے ۔اور اپنے پاس Punjab e driving license رکھ سکتا ہے اور اس کو استعمال کر سکتا ہے۔
ٹریفک پولیس کی چیکنگ پر آپ وہ ای ڈرائیونگ لائسنس دیکھا سکتے ہیں۔
ای ڈرائیونگ لائسنس کارڈ پر موجود کیو آر کوڈ سے بھی اس لائسنس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
ای ڈرائیونگ لائسنس کارڈ پر تصویر کی بھی سہولت ہے جس پر کلر تصویر چسپاں کی جا سکتی ہے۔
مکمل معلومات کے لئے پنجاب پولیس کی طرف سے آفیشل ویب سائیٹ وزٹ کریں۔

Punjab e driving license