سکول میں میرا پہلا دن مضمون
ہماری زندگیاں نئے واقعات سے بھری پڑی ہیں جن کا تجربہ ہم مختلف دنوں میں کرتے ہیں۔ اسی طرح پہلی بار سکول جانا بھی انسان کی زندگی میں یادگار واقعہ ہوتا ہے۔ کوئی انسان اپنا اسکول کا پہلا دن کیسے بھول سکتا ہے، اس دن کو یاد رکھنا فطری بات ہے، پھر وہ دن چاہے اچھا … Read more