2023 check online 8171 |احساس کی نئی قسط آن لائن چیک کریں۔
Ehsaas Program 8171 is launch by Govt of Pakistan is help the poor filmy .Aim of this program control poverty of people and help such people ,under this project govt has introduce many programs such as ,women ,children’s, disable person ,aged person.
احساس پروگرام 8171 حکومت پاکستان نے متعارف کروایا ہے جس سے غریب اور مستحق لوگوں کی امداد کی جاتی ہے ۔اس پروگرام سے صحت ،تعلیم اور غربت مکاءو پروگرام میں مدد ملتی ہے ۔احساس کفالت پروگرام 8171 سے کافی غریب لوگوں کو احساس راشن ، کھانے پینے کی اشیاء اور نقدی کی صورت میں مدد ملتی ہے ۔حکومت پاکسان نے پچھلی قسط 7000 جب کہ اس سے بڑھا کر 8500 کر دی تاکہ بڑھتی ہوئی غربت سے نمٹا جاسکے اور غریب لوگ اپنا پیٹ پال سکیں۔
Very simply method to send sms “8171” mobile number which is registered by Nadra register this program govt register many programs such as health, loans , education, this is a very easy way to register himself poor people.
احساس کفالت پروگرام جس کی رجسٹر بہت ہی آسان ہے ۔اس میں رجسٹریشن کے لئے حکومت پاکستان نے ایک شارٹ کوڈ متعارف کروایا ہے 8171 جس پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور واپسی پر اہل یا نااہل کے بارے میں میسج آتا ہے۔